To download, right click and select "Save image as..."
Click on any image to view the full size.
Thanks for using YoutubeThumbnails.com
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ(۱) وَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ(۲) وَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ(۳) لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘(۴) ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ(۵) اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ(۶) فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ(۷) اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠(۸) شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ انجیر کی قسم اور زیتون کی ﴿۱﴾ اور طور سینین کی ﴿۲﴾ اور اس امن والے شہر کی ﴿۳﴾ کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے ﴿۴﴾ پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا ﴿۵﴾ مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے ﴿۶﴾ تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ ﴿۷﴾ کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ ﴿۸﴾ In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful. By the fig and the olive,﴾1﴿ By Mount Sinai,﴾2﴿ And by this land made safe;﴾3﴿ Surely We created man of the best stature﴾4﴿ Then we reduced him to the lowest of the low,﴾5﴿ Save those who believe and do good works, and theirs is a reward unfailing.﴾6﴿ So who henceforth will give the lie to thee about the judgment?﴾7﴿ Is not Allah the most conclusive of all judges?﴾8﴿