To download, right click and select "Save image as..."
Click on any image to view the full size.
Thanks for using YoutubeThumbnails.com
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ(۱) خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍۚ(۲) اِقْرَاْ وَ رَبُّكَ الْاَكْرَمُۙ(۳) الَّذِیْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِۙ(۴) عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ یَعْلَمْؕ(۵) كَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤىۙ(۶) اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰىؕ(۷) اِنَّ اِلٰى رَبِّكَ الرُّجْعٰىؕ(۸) اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یَنْهٰىۙ(۹) عَبْدًا اِذَا صَلّٰىؕ(۱۰) اَرَءَیْتَ اِنْ كَانَ عَلَى الْهُدٰۤىۙ(۱۱) اَوْ اَمَرَ بِالتَّقْوٰىؕ(۱۲) اَرَءَیْتَ اِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ(۱۳) اَلَمْ یَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ یَرٰىؕ(۱۴) كَلَّا لَىٕنْ لَّمْ یَنْتَهِ ﳔ لَنَسْفَعًۢا بِالنَّاصِیَةِۙ(۱۵) نَاصِیَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍۚ(۱۶) فَلْیَدْعُ نَادِیَهٗۙ(۱۷) سَنَدْعُ الزَّبَانِیَةَۙ(۱۸) كَلَّاؕ-لَا تُطِعْهُ وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ۠۩(۱۹) شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا ﴿۱﴾ جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا ﴿۲﴾ پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے ﴿۳﴾ جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا ﴿۴﴾ اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا ﴿۵﴾ مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے ﴿۶﴾ جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے ﴿۷﴾ کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ﴿۸﴾ بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے ﴿۹﴾ (یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے ﴿۱۰﴾ بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو ﴿۱۱﴾ یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا) ﴿۱۲﴾ اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا) ﴿۱۳﴾ کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے ﴿۱۴﴾ دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے ﴿۱۵﴾ یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال ﴿۱۶﴾ تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے ﴿۱۷﴾ ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے ﴿۱۸﴾ دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا ﴿۱۹﴾ In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful. Read: In the name of thy Lord Who createth,﴾1﴿ Createth man from a clot.﴾2﴿ Read: And thy Lord is the Most Bounteous,﴾3﴿ Who teacheth by the pen,﴾4﴿ Teacheth man that which he knew not.﴾5﴿ Nay, but verily man is rebellious﴾6﴿ That he thinketh himself independent!﴾7﴿ Lo! unto thy Lord is the return.﴾8﴿ Hast thou seen him who dissuadeth﴾9﴿ A slave when he prayeth?﴾10﴿ Hast thou seen if he relieth on the guidance (of Allah)﴾11﴿ Or enjoineth piety?﴾12﴿ Hast thou seen if he denieth (Allah's guidance) and is froward?﴾13﴿ Is he then unaware that Allah seeth?﴾14﴿ Nay, but if he cease not We will seize him by the forelock -﴾15﴿ The lying, sinful forelock -﴾16﴿ Then let him call upon his henchmen!﴾17﴿ We will call the guards of hell.﴾18﴿ Nay, Obey not thou him. But prostrate thyself, and draw near (unto Allah).﴾19﴿