To download, right click and select "Save image as..."
Click on any image to view the full size.
Thanks for using YoutubeThumbnails.com
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں اللہ کے ذکر میں مشغول یہ بزرگ ہستیاں کون ہیں ؟ مسجد نبوی میں افطاری کا اہتمام کیسے کیا جاتا ہے؟ مسجد نبوی میں ریاض الجنۃ کی صورتحال اور دیگر معلومات پر مبنی ویڈیو۔ نوٹ۔ ویڈیو ریکارڈنگ کے تین سال بعد ان میں سے ایک بزرگ شیخ غلام محی الدین (المعروف بدخشاں مولوی صاحب) آج 20 جون 2021 کو مدینہ منورہ میں 130سال کی عمر میں انتقال کرگئے… انا للّٰه وانا الیه راجعون .... تھمبنل میں تین نمبر والے ہیں۔ موصوف افغانستان کے علمی اور صوفی شخصیت تھی. (بدخشان مولوی صاحب) 45 سال سے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے مقیم تھے، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں روزانہ فجر سے دو تین گھنٹے پہلے اپنے کمرے سے نماز کے لئے جاتے فجر کی نماز پڑھ کر اشراق تک ذکر و اذکار کرتے رہے پھر نماز ظہر سے پہلے مسجد نبوی شریف جاتے تو عشاء کی نماز تک مسجد نبوی شریف میں ہی ذکر و اذکار درود و سلام اور تلاوت میں مشغول رہتے۔ افغانستان سے مدینہ منورہ تک پیدل سفر کیا تھا. موصوف کی مجلس میں عجیب کیف وجلا تھی. الله تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین♥️ حج عمرہ کی رہنمائی کے لیے بہترین ایپ یہاں کلک کریں: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.hajjumrah.guidance 👇جدید ٹیکنالوجی کورسزز افری سائن اپ کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Al Nafi النافع 👈: https://portal.alnafi.com/?ref=c96e84 World First Multi Lingual Educational Platform for learning Emerging Technologies in Arabic, Swahili, Urdu, Turkish and various other languages. ......... For Online Shopping www.ETOpk.com ۔۔۔۔ جادونگری اور جنات کی دنیا اس سلسلے کی تمام ویڈیوز یہاں دیکھیں https://www.youtube.com/watch?v=0JPiEXthDRI&list=PLsfUneIlh4Y2laDV0FEw0zHZ3uTw3Iapx&index=32 …….. حکیم اقبال صاحب کی ویڈیونمبر1 سے ویڈیو نمبر62 تک https://www.youtube.com/watch?v=6azjuBzyBXI&list=PLRHuZCMf7OeElkExRjdiXSdpuuWA7lGO6&index=1 ۔۔۔۔ حکیم اقبال صاحب کی ویڈیونمبر63 سے آخر تک https://www.youtube.com/watch?v=FbwnigE_BtY&list=PLsfUneIlh4Y1pyIIy9A6W7uCz1XnCCp09&index=56 #Umrah #Wali #Nukta 🔵=|=🔵 برائے مہربانی نمبر نہ مانگیں۔ نمبر دینا مشکل ہے ہزاروں لوگوں سے بات نہیں ہوسکتی۔ نیچے فیس بک پروفائل کو فالو کریں اور فیس بک میسج میں بات کریں۔ شکریہ ►►فیس بک پروفائل https://www.facebook.com/s.a.wahhab ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● ►►فیس بک پیج https://www.facebook.com/Nukta313 Syed Abdulwahab Sherazi ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● ►►ٹویٹر https://twitter.com/NuktaGuidance ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● انسٹا گرام https://www.instagram.com/abdulwahab.sherazi/?hl=en 🔵============|زبردست لنکس|============🔵 ►►ہمارا ویڈیو بلاگ http://nuktaguidance.blogspot.com/ ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● ►►اھم موضوعات کے اھم نکات پر مبنی کالمز https://nukta313.blogspot.com/ سیدعبدالوہاب شیرازی ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬● ►►مفت کتابیں https://urdubookdownload.wordpress.com