To download, right click and select "Save image as..."
Click on any image to view the full size.
Thanks for using YoutubeThumbnails.com
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَىۙ(۱) الَّذِیْ خَلَقَ فَسَوّٰىﭪ(۲) وَ الَّذِیْ قَدَّرَ فَهَدٰىﭪ(۳) وَ الَّذِیْۤ اَخْرَ جَ الْمَرْعٰىﭪ(۴) فَجَعَلَهٗ غُثَآءً اَحْوٰىؕ(۵) سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسٰۤىۙ(۶) اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُؕ-اِنَّهٗ یَعْلَمُ الْجَهْرَ وَ مَا یَخْفٰىؕ(۷) وَ نُیَسِّرُكَ لِلْیُسْرٰىۚۖ(۸) فَذَكِّرْ اِنْ نَّفَعَتِ الذِّكْرٰىؕ(۹) سَیَذَّكَّرُ مَنْ یَّخْشٰىۙ(۱۰) وَ یَتَجَنَّبُهَا الْاَشْقَىۙ(۱۱) الَّذِیْ یَصْلَى النَّارَ الْكُبْرٰىۚ(۱۲) ثُمَّ لَا یَمُوْتُ فِیْهَا وَ لَا یَحْیٰىؕ(۱۳) قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰىۙ(۱۴) وَ ذَكَرَ اسْمَ رَبِّهٖ فَصَلّٰىؕ(۱۵) بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا٘ۖ(۱۶) وَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰىؕ(۱۷) اِنَّ هٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰىۙ(۱۸) صُحُفِ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى۠(۱۹) شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ (اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو ﴿۱﴾ جس نے (انسان کو) بنایا پھر( اس کے اعضاء کو) درست کیا ﴿۲﴾ اور جس نے( اس کا)اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا ﴿۳﴾ اور جس نے چارہ اگایا ﴿۴﴾ پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا ﴿۵﴾ ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے ﴿۶﴾ مگر جو خدا چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی ﴿۷﴾ ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے ﴿۸﴾ سو جہاں تک نصیحت (کے) نافع( ہونے کی امید) ہو نصیحت کرتے رہو ﴿۹﴾ جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا ﴿۱۰﴾ اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا ﴿۱۱﴾ جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا ﴿۱۲﴾ پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا ﴿۱۳﴾ بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا ﴿۱۴﴾ اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا ﴿۱۵﴾ مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو ﴿۱۶﴾ حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے ﴿۱۷﴾ یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے ﴿۱۸﴾ (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں ﴿۱۹﴾ In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful. Praise the name of thy Lord the Most High,﴾1﴿ Who createth, then disposeth;﴾2﴿ Who measureth, then guideth;﴾3﴿ Who bringeth forth the pasturage,﴾4﴿ Then turneth it to russet stubble.﴾5﴿ We shall make thee read (O Muhammad) so that thou shalt not forget﴾6﴿ Save that which Allah willeth. Lo! He knoweth the disclosed and that which still is hidden;﴾7﴿ And We shall ease thy way unto the state of ease.﴾8﴿ Therefor remind (men), for of use is the reminder.﴾9﴿ He will heed who feareth,﴾10﴿ But the most hapless will flout it,﴾11﴿ He who will be flung to the great Fire﴾12﴿ Wherein he will neither die nor live.﴾13﴿ He is successful who groweth,﴾14﴿ And remembereth the name of his Lord, so prayeth,﴾15﴿ But ye prefer the life of the world﴾16﴿ Although the Hereafter is better and more lasting.﴾17﴿ Lo! This is in the former scrolls.﴾18﴿ The Books of Abraham and Moses.﴾19﴿